Punjabi Karahi Recipe In Urdu

پنجابی کڑاہی بنانے کی ترکیب

Punjabi Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 1 کپ تازہ دہی
2 2 کھانے کے چمچ بیسن
3 1 کھانے کا چمچ آئل
4 1 چائے کا چمچ زیرہ
5 ایک چٹکی ہینگ
6 5 عدد کڑی پتے
7 1 کپ پیاز کٹے ہوئے
8 2 پوتھی لہسن کٹا ہوا
9 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی ہلدی
10 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں دہی اور بیسن پھینٹیں حتیٰ کہ وہ ہموار بن جائیں
  2. 2 ایک جانب رکھ دیں
  3. 3 تڑکہ لگانے کے لیے ایک پین میں آئل گرم کریں
  4. 4 اس میں زیرہ شامل کریں
  5. 5 زیرہ جب چٹخنے لگے تب ہینگ، کڑی پتے، پیاز، ا ور لہسن شامل کریں
  6. 6 4 تا 5 منٹ تک بھونیں
  7. 7 دہی، بیسن مکسچر شامل کریں
  8. 8 اس کے علاوہ ہلدی، نمک، اور 1 کپ پانی شا مل کریں
  9. 9 دھیمی آنچ پر ابلنے کے قریب رکھیں حتیٰ کہ کڑاہی نیم گاڑھی بن جائے
  10. 10 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5586) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakora Kari And Kadhi - مزید کڑی اور پکوڑہ کڑی

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Punjabi Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Punjabi Karahi is a Pakora Kari And Kadhi, and listed in the kadhi pakora and kari. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.