Punjabi Malai Kofta Curry Recipe In Urdu

پنجابی ملائی کوفتہ کڑی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Punjabi Malai Kofta Curry, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Punjabi Malai Kofta Curry is a Punjabi Food, and listed in the punjabi khane. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Punjabi Malai Kofta Curry Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

اجزائے ترکیبی برائے ملائی کوفتے:
1 1 کپ پنیر (کاٹج پنیر) ۔ کدوکش کردہ
2 1 کپ آلو اُبلے ہوئے اور کدو کش کردہ
3 1 کھانے کا چمچ ملک پاؤڈر (دودھ کا پاؤڈر)
4 1 کھانے کا چمچ ٹماٹر کیچپ
5 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
6 1 چٹکی پسی ہوئی ہلدی
7 2 کپ گاجریں۔ کدو کش کردہ
8 2 کھانے کے چمچ کیپ سی کم (Capsicum) کٹے ہوئے
9 1 چائے کا چمچ ادرک۔ کدو کش کردہ
10 1 کھانے کا چمچ دھنیا۔ کٹا ہوا
11 نمک حسبِ ذائقہ
12 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل
اجزائے ترکیبی برائے ٹماٹر گریوی:
1 1 کپ پیاز۔ کٹے ہوئے
2 ادرک کا ایک ٹکڑا 12 ملی میٹر (انچ) کٹا ہوا
3 3 پوتھی لہسن
4 2 کپ ٹماٹر۔ کٹے ہوئے
5 4 تا 5 کاجو
6 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
7 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی سرخ مرچ
8 1 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ
9 1 چائے کا چمچ قصوری میتھی (سوکھی میتھی)
10 2 چائے کے چمچ چینی
11 نمک حسبِ ذائقہ
12 4 تا 5 چمچ کریم
برائے گارنش:
1 1 کھانے کا چمچ دھنیا کٹا ہوا
2 1 چائے کا چمچ مکھن

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

    تیاری برائے ملائی کوفتے

  1. 1 ایک پیالے میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  2. 2 انہیں بخوبی مکس کریں
  3. 3 مکسچر کو مساوی حصوں میں تقسیم کریں اور انہیں ہموار کوفتوں کی شکل دیں
  4. 4 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
  5. 5 اس آئل میں کوفتے ڈیپ فرائی کریں۔ دھیمی آنچ پر ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن رنگت اختیار کر جائیں
  6. 6 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں
  7. 7 انہیں ایک جانب رکھ دیں
  8. تیاری برائے گریوی (شوربہ)

  9. 1 ایک پین میں تمام اجزائے ترکیبی باہم یکجا کریں
  10. 2 ان میں کپ پانی شامل کریں
  11. 3 انہیں دھیمی آنچ پر 5 تا 10 منٹ تک پکائیں
  12. 4 پکانے کے بعد مکمل طور پر ٹھندا کریں
  13. 5 مکسچر کو ایک بلینڈر میں بینڈ کریں اور اس کا ایک ہموار شوربہ (Puree) بنا لیں
  14. 6 چھان لیں اور ایک جانب رکھ دیں۔
  15. کیسے روبہ عمل ہونا ہے

  16. 1 ایک پین میں مکھن گرم کریں
  17. 2 مکھن میں زیرہ شامل کریں
  18. 3 زیرہ جب چٹخنے لگے تب اس میں تیارکردہ ٹماٹر گریوی (شوربہ) پنجابی گرم مسالہ۔ قصوری میتھی (سوکھی میتھی)۔ چینی اور نمک شامل کریں اور اُبالا دلائیں
  19. 4 کریم شامل کریں اور بخوبی مکس کریں
  20. 5 کوفتے شامل کریں اور 2 تا 3 منٹ تک کے لیے آگ پر اُبلنے کے قریب پڑا رہنے دیں
  21. 6 دھنیا اور مکھن کے ساتھ گارنش کریں
  22. 7 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

(2253) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Food - مزید پنجابی کھانے

More Recipes - مزید تراکیب