Puri Paratha Recipe In Urdu

پوری پراٹھا بنانے کی ترکیب

Puri Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پگھلا ہوا گھی ایک چوتھائی کپ
2 انڈے کی سفیدی ایک عدد
3 میدہ ساڑھے چار کپ
4 نمک آدھا چائے کا چمچ
5 ایک چوتھائی کپ پگھلا ہوا گھی
6 انڈے کی سفیدی
7 دو کھانے کے چمچ میدہ (پیسٹ بنالیں)۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پراٹھے کی ڈو بنانے کے لیے ایک پیالے میں چار کپ میدہ اور آدھا چائے کا چمچ نمک چھان لیں۔
  2. 2 پھر اسے حسب ضرورت پانی کے ساتھ درمیانہ نرم گوندھ لیں۔
  3. 3 اس پر ایک کھانے کا چمچ گھی لگائیں اور گیلے کپڑے سے ڈھک کر 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
  4. 4 اس کے بعد آٹھ پیڑے بنائیں۔
  5. 5 ہر پیڑے کو بیل کر تیار پیسٹ لگائیں اور دوبارہ سے بیڑا بنالیں۔
  6. 6 اب ہر پیڑے پر تھوڑا سا گھی لگائیں اور ڈھک کر 30 منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
  7. 7 ایک کڑاہی میں گھی گرم کریں۔
  8. 8 ہر پیڑے کا باریک پراٹھا بنا کر درمیان میں سوراخ کردیں کہ اس میں ہوا نہ بھرے
  9. 9 آخر میں اسے ڈیپ فرائی کرلیں یہاں تک کہ وہ گولڈن براؤن اور کرسپی ہوجائیں۔

متعلقہ پکوان

(5881) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa Poori - مزید حلوہ پوری

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Puri Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Puri Paratha is a Halwa Poori, and listed in the Halwa Puri nashta. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.