Qeema Bhare Beeson K Naan Recipe In Urdu - Recipe No. 6526

قیمہ بھرے بیسن کے نان بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6526

Qeema Bhare Beeson K Naan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیسن دو پیالی
2 سادہ آٹا آدھی پیالی
3 بھنا ہوا قیمہ ایک پیالی
4 خشک خمیر ایک کھانے کا چمچ
5 چینی ایک چائے کا چمچ
6 نمک حسب ذائقہ
7 پیاز دو عدد درمیانی
8 کٹی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
9 ثابت دھنیا ایک کھانے کا چمچ
10 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
11 انار دانہ دو کھانے کے چمچ
12 دودھ آدھی پیالی
13 ہری مرچیں دو سے تین عدد
14 ہرادھنیا آدھی پیالی
15 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1خمیر کو بڑے پیالے میں ڈال کر اس میں چینی، نیم گرم دودھ اور سادہ آٹا ملا لیں اور ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
  2. 2 بیسن میں دو کھانے کے چمچ کوکنگ آئل، نمک، چوپ کی ہوئی پیاز، بھنا کٹا دھنیا زیرہ، لال مرچ، پسا ہوا انار دانہ، باریک کٹی ہوئی ہری مرچیں اور ہرادھنیا ملا لیں۔
  3. 3 پھر اس میں خمیر والا مکسچر ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور حسب ضرورت نیم گرم پانی سے نرم گوندھ لیں۔ دوبارہ سے ڈھک کر گرم جگہ پر رکھ دیں۔
  4. 4 پھر پیڑے بنا کر ان کے درمیان میں دوکھانے کے چمچ بھنا ہوا قیمہ رکھ کر بند کر دیں۔ احتیاط سے روٹی سے تھوڑا موٹا بیل لیں اور گرم توے پر دونوں طرف سے سنہری ہونے تک سینک لیں ۔توے سے اتارتے ہوئے کوکنگ آئل لگا لیں۔

(1597) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha - مزید روٹی، نان، پراٹھے وغیرہ

Urdu cooking recipe of Qeema Bhare Beeson K Naan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Qeema Bhare Beeson K Naan is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.