Qeema Bhare Tomato Recipe In Urdu

قیمہ بھرے ٹماٹر بنانے کی ترکیب

Qeema Bhare Tomato Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 ٹماٹر آدھا کلو
3 انڈہ ایک عدد
4 تیل حسب ضرورت
5 ڈبل روٹی کا چورا تھوڑا سا
6 پیاز دو عدد باریک کٹا ہوا
7 لہسن ادرک پیسٹ چار چائے کے چمچ
8 گرم مصالحہ حسب ضرورت پسا ہوا
9 ہری مرچ حسب ذائقہ
10 لال مرچ حسب ذائقہ
11 نمک حسب ذا ئقہ
12 آٹا حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹماٹروں کے اندر کا گودا اور بیج نکال لیں ۔تیل ڈال کر پیاز لال کرکے نکال لیں۔
  2. 2 پھر اس میں قیمہ بھونیں چند منٹ بعد لال مرچ، نمک ،گرم مصالحہ،لہسن ادرک پیسٹ بھی ڈال دیں اور دم پر رکھیں۔
  3. 3 دس منٹ بعد پتیلی کو چولہے سے اُتار کر اس میں ہری مرچ اور تلی ہوئی پیاز ملا کر ٹماٹروں میں بھر دیں۔
  4. 4 اب ان کے منہ آٹے کی سخت تہہ سے بند کرنے کے بعد ان پر دھا گہ لپیٹ دیں ۔
  5. 5 فرائی پین میں تیل لیں اور ٹماٹر وں کے منہ پر انڈے میں ڈپ کیا ہوا ڈبل روٹی کا چورا لگا کر انہیں ہلکا سا تل لیں ۔
  6. 6 جب یہ حصہ سرخ ہو جائے تو ٹماٹروں کو باہر نکال لیں۔سلاد کے باریک کٹے پتے سجا کر پیش کریں۔

(449) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

Urdu cooking recipe of Qeema Bhare Tomato, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Qeema Bhare Tomato is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.