Queen Of Club Sandwich Recipe In Urdu - Recipe No. 6769

کوئین آف کلب سینڈوچ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6769

Queen Of Club Sandwich Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن بریسٹ(اُبلا ہوا) ایک عدد
2 کیچپ آدھا کھانے کا چمچ
3 نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
4 کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
5 مسٹرڈ پیسٹ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
6 بریڈ سلائسز تین عدد
7 آملیٹ ایک انڈے کا
8 چیز سلائس ایک عدد
9 ٹماٹر اور کھیرے کے سلائس حسب ضرورت
10 مایونیز ایک چوتھائی کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بریڈ سلائسز گرل پین پر ٹوسٹ کر لیں اور ان پر مایونیز لگا لیں۔
  2. 2 پھر ان پر اُبلا ہوا چکن بریسٹ ڈال دیں اور بریڈ کا دوسرا سلائس رکھ دیں۔
  3. 3 اب اس پر مایونیز لگا کر ایک عدد چیز سلائس رکھیں پھر انڈے کا آملیٹ ڈالیں۔
  4. 4  اس پر ٹماٹر اور کھیرے کے سلائس رکھیں،پھر سلاد پتے رکھیں۔
  5. 5 اب اس پر تیسرا سلائس رکھ کر درمیان سے اس کے سلائسز کاٹ لیں۔
  6. 6 اس کے بعد درمیان سے سینڈوچ کے مزید سلائسز کاٹ کر کولسلو اور فرنچ فرائز کے ساتھ شروع کریں۔

(492) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Burgers And Chicken Sandwichs - مزید چکن برگر اور چکن سینڈوچ

Urdu cooking recipe of Queen Of Club Sandwich, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Queen Of Club Sandwich is a Chicken Burgers And Chicken Sandwichs, and listed in the chicken burger aur Chicken sandwich. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.