Quick Custard Recipe In Urdu

کسٹرڈ بنانے کی ترکیب

Quick Custard Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

52 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سیب چار بڑے
2 پانی پاؤنڈ
3 لیموں کا چھلکا ایک عدد
4 لیموں گولڈن سیرپ ضرورت کے مطابق
5 کشمش، بادام، کرنٹ ہم وزن
6 براؤن چینی حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سیب دھو کر چھیل لیں
  2. 2 کشمش کرنٹ صاف کر لیں
  3. 3 بادام کا چھلکا اتار دیں
  4. 4 لیموں کا چھلکا باریک کاٹ کر پانی میں گلا لیں
  5. 5 یہ چھلکا خشک پھلوں میں شامل کر لیں
  6. 6 براؤن چینی پھلوں پر چھڑک دیں
  7. 7 سیب کو اندر سے خالی کر یں
  8. 8 گودا باہر نکال لیں۔ خشک پھل اور تھوڑا سا گولڈن سیرپ بھر کر بیکنگ ٹرے پر رکھیں
  9. 9 نیچے اور سیب کے اوپر ہلکا سا مکھن لگا دیں
  10. 10 سیب گل جائیں تو نکال لیں

متعلقہ پکوان

(3351) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Custard And Jelly - مزید کسٹرڈ اورجیلی بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Quick Custard, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Quick Custard is a Custard And Jelly, and listed in the jelly aur custard. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.