Quick Shashlik Recipe In Urdu

شاشلک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Quick Shashlik, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Quick Shashlik is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Quick Shashlik Recipe In Urdu

اشیاء:
چاول 1پیالی(نمک ڈال کر ابال لیں)
مرغ ایک پیالی (چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
ٹماٹر چار عدد(کاٹ لیں)
ہری مرچ چار عدد(لمبائی میں دو دو ٹکڑے کر لیں)
لیموں ایک عدد(باریک ٹکڑے کاٹ لیں)
پیاز دو عدد(کاٹ لیں)
نمک چائے کا چمچہ
اجینو موٹو ایک چٹکی
تیل ایک کھانے کا چمچہ
مرچ سرخ ایک چٹکی
ترکیب:
تیل گرم کر یں۔ اس میں دو پیاز موٹے موٹے کاٹ کر ڈال دیں۔ ایک منٹ بعد ٹماٹر اور مرغ ڈال دیں۔ نمک، سرخ مرچ اور اجینو موٹو بھی ملا دیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں۔ پانی خشک ہونے پر اتار لیں۔ ایک ڈش میں آدھے چاول پھیلائیں۔ ان پر مرغ ٹماٹر ڈال دیں۔ اس کے اوپر بقیہ آدھے چاول ڈال کر ہری مرچ اور لیموں کے ٹکڑے رکھ دیں۔

متعلقہ پکوان

(2800) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

More Recipes - مزید تراکیب