Quick Sheer Khurma Recipe In Urdu - Recipe No. 3773

شیر خرمہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 3773

Quick Sheer Khurma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

18 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

232 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سویاں ایک پاؤ
2 دودھ دو لیٹر
3 چینی ایک پاؤ
4 چھوہارے تقریباًچھ عدد
5 گری بادام ایک چھٹانک
6 سبز الائچی چند عدد
7 کیوڑا ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھلے منہ کے دیگچے میں دودھ ڈال کر چولہے پرچڑھا دیں
  2. 2 دودھ جوش کھا کھا کر ڈیڑھ لٹر کے قریب رہ جائے تو سویاں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  3. 3 چمچ چلاتے رہیں
  4. 4 پک کر ملغوبہ گاڑھا ہونے لگے تو چینی، پسے ہوئے چھوہارے بادام کی گری اور الائچی کے دانے ڈال دیں
  5. 5 شیرہ جذب ہونے لگے اور کھیر جیسا ہو جائے تو کیوڑا ڈال کر دم لگا دیں
  6. 6 تھوڑی دیر بعد طشتری میں انڈیل لیں
  7. 7 چاندی کے ورق لگائیں اور پستہ بادام کی ہوائیاں چھڑک لیں

متعلقہ پکوان

(5436) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Quick Sheer Khurma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Quick Sheer Khurma is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 18 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.