Raan Roast Hara Masala Recipe In Urdu

ہرا مصالحہ ران روسٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Raan Roast Hara Masala , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Raan Roast Hara Masala is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 1680 minutes and it's making time is just 210 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Raan Roast Hara Masala  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

1680 منٹ

پکانے کا وقت

210 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 ران 1/2 کلو
2 لہسن، ادرک پیسٹ۔ 2کھانے کے چمچے
3 تیل 1/4 کپ
4 ہرامصالحہ (کُٹا ہوا) 4 کھانے کے چمچے
5 (ہرادھنیا، ہری مرچیں اور پودینہ)
6 نمک حسب ذائقہ
7 سیاہ مرچ پاوٴڈر1چائے کا چمچہ
8 ٹماٹر1/2 کلو
9 آلو (سلائس کاٹ لیں)1/2 کلو

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ران میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر چھوٹے مگر گہرے کٹس لگا کر اس پر لہسن پیسٹ ،ادرک پیسٹ، سیاہ مرچ پاوٴڈر اور کُٹا ہوا ہرا مصالحہ ڈال کر خوب اچھی طرح لگائیں
  2. 2 بیکنگ ڈش میں کٹے ہوئے ٹماٹر رکھیں
  3. 3 اس پر آلورکھیں اور ان پر ران رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں180C پر رکھ کر1گھنٹے کے لئے روسٹ کریں
  4. 4 اس کے بعد ران کو پلٹ دیں
  5. 5 اوون ٹمپریچ کو کم کر کے 160C کر دیں اورران کے اچھی طرح گل جانے تک روسٹ کریں
  6. 6 اب ران کو نکال کر المونیم فوائل میں لپیٹ کر 15 منٹ کے لئے چھوڑ دیں
  7. 7 سرونگ ڈش میں بیک کے ہوئے آلو اور ٹماٹر رکھیں
  8. 8 اس کے بعد ران کو المونیم فوائل سے نکال کر آلو اور ٹماٹر کے اوپر رکھ کر ٹماٹر کیچپ اور گارلک بریڈ کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2218) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب