Rabbit Roast Recipe In Urdu

ریبٹ روسٹ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Rabbit Roast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rabbit Roast is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Rabbit Roast Recipe In Urdu

اشیاء:
خرگوش کا گوشت آدھا کلو
گلاب کی پتیاں آدھا کپ
پیاز ایک عدد
آٹا ایک چمچ
سیب کارس ایک کپ
نمک کالی مرچ حسب ذائقہ
رائی پاؤڈر ایک چمچ
ترکیب:
خرگوش کے گوشت کو خوب دھو کر صاف کر لیں۔ اس میں آٹا اور رائی ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔پیاز کو لچھے دار کا ٹ لیں اور پانی میں ڈال کر ابال لیں۔ خرگوش کا گوشت اور پیاز بیکنگ ٹرے میں ڈال لیں اور سیب کا رس اور گلاب کی پتیاں اور نمک مرچ ڈال کر تقرباََ ایک گھنٹے تک بیک کر یں۔ گوشت پک جائے تو نکال لیں اور تناول فرمائیں۔

متعلقہ پکوان

(5568) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب