Rajasthani Seekh Kabab Recipe In Urdu

راجستھانی سیخ کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Rajasthani Seekh Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rajasthani Seekh Kabab is a Indian Food, and listed in the india food. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Rajasthani Seekh Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

210 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1000 گرام
2 گھی 125 گرام
3 لونگ 9 ملی گرام
4 کالی مرچ 20 گرام
5 پیاز 125 گرام
6 ادرک 50 گرام
7 خشک دھنیا 10 گرام
8 لاہوری نمک 10 گرام
9 سرخ مرچ 20 گرام
10 دہی اور میدہ 20 گرام
11 دہی اور میدہ حسب ضرورت
12 بادام چند گریاں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت کے پارچے بنا لیجئے یا قصاب سے بنوائیے
  2. 2 انہیں سل پر رکھ کر کوٹیے اور پیاز اور ادرک کا عرق ملیے
  3. 3 پھر مصالحے پیس کر اس میں تھوڑا دہی اور گھی ملا کر پارچوں کو بگھار دیجئے
  4. 4 پھر انہیں سیخوں پر چڑھا کر آگ پر پکائیں اور سیخوں سے اتار کر رکھ لیں
  5. 5 تھوڑی پیاز بہت باریک کترئیے اور تھوڑے سے گھی میں بھون لیجئے
  6. 6 پھر اسے گھی اور لال مرچوں کے ساتھ آمیز کیجئے اور مصالحے دے کر بگھار دیں گوشت کے پارچوں اور رکھ کر لپیٹ دیجئے
  7. 7 اب ان پارچوں کو ایک بار پھر سیخوں پر چڑھا ئیے
  8. 8 اس دوران میں بادام پیس کر تھوڑے دودھ اور میدے کے ساتھ آمیزے کر لیجئے
  9. 9 اس آمیزے کو لونگ کا بگھار دیجئے جب کباب سیخوں پر پک رہے ہوں یہ آمیز دان پر لگائیے

متعلقہ پکوان

(5559) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Indian Food - مزید انڈین کھانے

More Recipes - مزید تراکیب