Rajhastani Panj Meel Dal Recipe In Urdu

راجستھانی پنج میل دال بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Rajhastani Panj Meel Dal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rajhastani Panj Meel Dal is a Daal, and listed in the pulses lentils. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Rajhastani Panj Meel Dal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

350 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چنے کی دال، مونگ ثابت، اردکی دال (دھلی ہوئی) تورکی دال، مسورکی دال ایک ایک چوتھائی کپ
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا
4 خشک لال مرچیں
5 ہری مرچیں دو دو عدد
6 زیرہ پسا ہوا دھنیا
7 سرخ مرچ ایک ایک چائے کا چمچہ
8 دھنیا کے پتے دوکھانے کے چمچے
9 ہلدی اور گرم مصالحہ آدھا آدھا چائے کا چمچہ
10 ٹماٹر دو عدد
11 تیل کھانے کے چمچے
12 لونگ چار تا پانچ عدد
13 ہینگ ایک چٹکی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دالوں کو کم ازکم دو گھنٹے کیلئے بھگودیں
  2. 2 پھر نمکین پانی میں پسی ہوئی ہلدی ڈال کر انہیں ابال لیں
  3. 3 یہاں تک کہ وہ پک جائیں
  4. 4 ہری مرچیں، ہرادھنیا کے پتوں کو دھولیں اورادرک چھیل لیں
  5. 5 ادرک اور ہری مرچوں کو پیس لیں
  6. 6 دھنیا کے پتے کاٹ لیں
  7. 7 ٹماٹروں کو دھو کر کاٹ لیں
  8. 8 ایک پین میں تیل گرم کرلیں
  9. 9 ہینگ زیرہ، لونگ اور خشک لال مرچیں ڈالیں
  10. 10 جب زیرہ کارنگ تبدیل ہونے لگے تو پسی ہوئی ادرک اور ہری مرچیں ڈالیں اور کچھ دیر تیز فرائی کریں
  11. 11 زیرہ (پساہوا) دھنیا (پسا ہوا) اور سرخ مرچ (پسی ہوئی) ڈالیں
  12. 12 ٹماٹر ڈال کر پکائیں یہاں تک کہ تیل الگ ہوجائے
  13. 13 پکی ہوئی دالیں اور پانی الگ ضرور ہو، ڈالیں
  14. 14 دس منٹ تک پکائیں اور اچھی طرح ہلاتے رہیں
  15. 15 پھر گرم مصالحہ ڈال کر گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(3502) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Daal - مزید دالیں

More Recipes - مزید تراکیب