Ras Malai Recipe In Urdu

رس ملائی بنانے کی ترکیب

Ras Malai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

Ingredients - اجزاء

1 دودھ 1 لیٹر
2 ملک پاؤڈر 1 کپ
3 بیکنگ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
4 انڈا 1 عدد
5 چینی 8 کھانے کے چمچے
6 گھی (جماہوا) 1 چائے کا چمچہ
7 الائچی 4 عدد
8 پستہ (چوپ کیے ہوئے) 4-5 عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دودھ میں چینی، الائچی اور پستہ ڈال کر اُبال لیں
  2. 2 ملک پاؤڈر لیں اس میں بیکنگ پاؤڈر اور انڈا ڈال کر گھی کے ساتھ گوندھ لیں اب ہاتھ پر ہلکا سا گھی لگا اس کی چھوٹی چھوٹی ٹکیہ بنا لیں
  3. 3 جب دودھ اُبل جائے تو اس میں ٹکیاں ڈال دیں اب اسے درمیانی آنچ پر رکھ کر 8-10 منٹ تک پکائیں
  4. 4 پتیلی کو وقفے وقفے سے ہلاتے رہیں
  5. 5 جب تھوڑا سا دودھ گاڑھا ہوجائے تو اُتار لیں اور ٹھنڈا کرلیں اس کے بعد پستہ وغیرہ چھڑک کر پیش کریں

(3400) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

Urdu cooking recipe of Ras Malai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Ras Malai is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.