Rasawal Recipe In Urdu - Recipe No. 7079

Rasawal Urdu recipe is available at UrduPoint. Rasawal is a famous dish in this region. You can read here Rasawal recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Rasawal. You can know the complete method to make Rasawal on this page. We will also tell you how long it will take to make Rasawal. Read the recipe, ingredients, and everything related to Rasawal below.

رساول بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7079

Rasawal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک پیالی

2 گنے کا رس آٹھ سے دس پیالی

3 کٹا ہوا یا پسا ہوا ناریل آدھی پیالی

4 لونگ دو عدد

5 دودھ آدھی پیالی

6 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں کو دھو کر گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔
  2. 2 پھیلے ہوئے پین میں گنے کے رس کو پکنے رکھیں اور اُبال آنے پر اس میں تھوڑا تھوڑا کرکے دودھ شامل کریں۔
  3. 3 دودھ ڈالتے ہی جھاگ اوپر آ جائے گا اور یہ جھاگ نکالنے سے گنے کے رس کا میل نکلتا جائے گا۔
  4. 4 جب تمام میل نکل جائے اور گنے کے رس کی رنگت سنہری ہو جائے،تب اس میں بھگوئے ہوئے چاول شامل کر دیں۔
  5. 5 ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے رکھ دیں۔
  6. 6 جب چاول خشک ہونے پر آ جائے تو فرائنگ پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں لونگ ڈال کر کڑکڑا لیں۔
  7. 7 پھر اس میں کٹا ہوا یا پسا ہوا ناریل ڈال کر سنہری فرائی کریں اور رساول پر بگھار لگا دیں۔
  8. 8 خوبصورت سی ڈش میں نکال کر اس خاص میٹھے کو سردیوں میں نیم گرم پیش کریں۔

(3712) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni

Urdu cooking recipe of Rasawal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rasawal is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.