Rasgulla Recipe In Urdu

رس گلے بوندے بنانے کی ترکیب

Rasgulla Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

186 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 رس گلے (چھوٹے سائز کے) 10عدد
2 بیسن 1 کپ
3 سرخ مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
4 اجوائن 1/2 چائے کا چمچہ
5 پودینے کا پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
6 میٹھا سوڈا ایک چٹکی
7 چاٹ مصالحہ 2-3 چائے کے چمچے
8 تیل حسب ضرورت (تلنے کے لئے)
9 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1رس گلے کو ہلکا دبا کر رس نکال لیں اور چاٹ مصالحے میں رول کرلیں
  2. 2 بیسن میں سرخ مرچ پاؤڈر، اجوائن، پودینے کا پاؤڈر، میٹھا سوڈا، نمک ڈال کر تیا ر کرلیں
  3. 3 چاٹ مصالحہ لگے رس گلے کو بیسن کے بٹیر میں ڈبو کر گرم تیل میں فرائی کرلیں
  4. 4 سنہری رنگت ہوجائے تو نکال لیں
  5. 5 گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3994) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Rasgulla, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rasgulla is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.