Raspberry Yogurt Cream Recipe In Urdu

رسبھری یوگرٹ کریم بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Raspberry Yogurt Cream, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Raspberry Yogurt Cream is a Tasty Sweet Dish, and listed in the Yummy Sweet Dish. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Raspberry Yogurt Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
جمی ہوئی رس بھریاں ایک پیکج (10اونس)
سادہ دہی دو کپ
مارش میلو کریم ایک جار(7اونس)
ترکیب:
رس بھریوں کو گرائنڈ یا فوڈ پروسیسر میں پیوری کر یں۔ ایک نفیس چھاننی میں چھان لیں۔ چھاننی میں پیوری کو دبانے کے لئے چمچے کی پچھلی طرف استعمال کر یں۔ نیچے چھوٹا پیالہ رکھیں۔ بیج نکال دیں۔ چھنی ہوئی رس بھریوں کو گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں ڈال دیں۔ مارش میلو ڈال کر اچھی طرح ملا دیں۔ ایک بڑے پیالے میں دہی ڈالیں اور اس میں چمچہ چلاتے ہوئے تھوڑا تھوڑا رس بھری مکسچر ڈالتے جائیں۔ آئس کریم کنسترمیں ڈال دیں اور آئس کریم میکر میں جما لیں۔
فریزر میں جمانے کا طریقہ:
تیار شدہ آمیزہ کو 5*9کے لوف پین میں ڈال دیں۔ کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں رکھ دیں۔ تین سے چار گھنٹہ جمنے کے دوران دو سے تین مرتبہ چمچے ہلا دیں۔

متعلقہ پکوان

(5238) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tasty Sweet Dish - مزید مزیدار میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب