Red And White Chicken Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6776

ریڈ اینڈ وائٹ چکن مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6776

Red And White Chicken Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1 کلو
2 پیاز 4 عدد(چھلکا اتار کر ابال لیں)
3 ہری مرچ 6 عدد
4 ادرک لہسن پیسٹ 2 کھانے کے چمچے
5 نمک حسب ذائقہ
6 سفید مرچ پاؤڈر 2 کھانے کے چمچے
7 کھوپرا(پسا ہوا) 2 کھانے کے چمچے
8 خشخاش(بھگو کر پیس لیں) 3 کھانے کے چمچے
9 تل(پیس لیں) 2 کھانے کے چمچے
10 بادام (چھیل کر پیس لیں) 1/2 کپ
11 دہی 125 گرام
12 تیل 2 کپ
13 کوکونٹ ملک 1 کپ
14 سوکھی لال مرچ 10 عدد
15 سبز الائچی 6 عدد
16 لونگ‘کالی مرچ 4-4 عدد
17 تیزپات 2 عدد
18 بادیان (پسا ہوا) 1 چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کر لیں اس میں تیزپات‘لونگ‘کالی مرچ ڈال کر 2 منٹ فرائی کریں اس کے بعد گوشت ڈال کر فرائی کریں۔
  2. 2 پیاز‘ہری مرچ‘ادرک لہسن پیسٹ‘کھوپرا‘بادام‘تل‘خشخاش‘دہی بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کریں بالکل ملائم سا پیسٹ بنا لیں۔
  3. 3 اس پیسٹ کو چکن میں شامل کریں ساتھ ہی نمک‘سفید مرچ‘سبز الائچی ڈال کر تقریباً 10 منٹ تک بھونیں کہ مصالحہ تیل سے الگ ہو جائے بوننے کے بعد سوکھی لال مرچ‘پسا ہوا بادیان اور کوکونٹ ملک شامل کرکے دھیمی آنچ پر ڈھکن ٹائیٹ بند کرکے آدھا گھنٹہ پکنے دیں۔
  4. 4 مزیدار ریڈ اینڈ وائٹ چکن مصالحہ نان یا چاولوں کے ساتھ شروع کریں۔

(779) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Masala - مزید چکن کھڑا مصالحہ اور مصالحہ چکن

Urdu cooking recipe of Red And White Chicken Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Red And White Chicken Masala is a Chicken Masala, and listed in the Masala Chicken. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.