Rice Mernig Pudding Recipe In Urdu

رائس مرنگ پڈنگ بنانے کی ترکیب

Rice Mernig Pudding Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

366 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کنڈینسڈ مِلک کھانے کے دو چمچ
2 باسمتی چاول کھانے کے تین چمچ
3 دودھ چھ سو ملی لیٹر
4 مکھن پچیس گرام
5 الائچی (کچلی ہوئی) دو عدد
6 چینی(پسی ہوئی) پچہتر گرام
7 انڈے دو عدد
8 خشک میوہ آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کی زردی اور سفیدی کو الگ کر لیں
  2. 2 دودھ اور چاول ملا لیں اور گرم کر یں
  3. 3 مکھن، آدھی چینی اور کچلی ہوئی الائچی شامل کر یں اور پکائیں
  4. 4 مرکب کو ڈھانپ کر پکائیں اور ہر دو منٹ کے بعد چمچ چلائیں
  5. 5 ایک دفعہ چاول پک جائیں تو اس میں تھوڑا سا کنڈینسڈ مِلک شامل کر یں اور اچھی طرح ملا لیں
  6. 6 آنچ سے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے دیں
  7. 7 انڈے کی زردیوں کو اچھی طرح پھینٹیں اور چاول کے مرکب میں شامل کر یں
  8. 8 اس مرکب کو چکنے کیے ہوئے ٹن میں انڈیلیں
  9. 9 انڈے کی سفیدیوں کو اتنا پھینٹیں کہ مزید پھینٹنے کی گنجائش نہ رہے اور اس میں باقی چینی شامل کر یں
  10. 10 آئسنگ بیگ پائپ کی مدد سے انڈے کی سفیدی ہلکی بادامی اور خستہ ہو جائے

متعلقہ پکوان

(3829) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes - مزید پڈنگ، بریڈ پڈنگ، بریڈ فنگرز اور دیگر بریڈڈ میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Rice Mernig Pudding, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rice Mernig Pudding is a Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers And Other Bread Sweet Dishes, and listed in the pudding, bread pudding , bead fingers, bread sweet dishes. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.