Rice Paratha Roll Recipe In Urdu

رائس پر اٹھا رول بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Rice Paratha Roll, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rice Paratha Roll is a Rolls, and listed in the roll. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Rice Paratha Roll Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

388 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول کا آٹا آدھا کلو
2 نمک 1چائے کا چمچہ
3 سیاہ مرچ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
4 پانی حسبِ ضروت
5 زیرہ آدھا چائے کا چمچہ
6 تیل تلنے کے لیے
فلنگ کے لیے:
1 چکن (اُبال کر ریشے کر لیں) 1کلو
2 شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی)1عدد
3 نمک حسبِ ذائقہ
4 مایونیز آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول لے آٹے میں تھو ڑا سا زیرہ‘ نمک‘ سیاہ مرچ پاوٴڈر اور پانی ڈال کر پتلی لئی کی طرح گھول لیں
  2. 2 توے پر تیل گرم کر کے تھوڑا تھوڑا گھلا ہو مکسچر ڈال کر چاول کی روٹی کی طرح سے پانچ چھ پراٹھے بنالیں
  3. 3 ایک پیالے میں چکن‘شملہ مرچ‘ نمک اور مایونیز ڈال کر مکس کریں
  4. 4 چاول کے پراٹھے پر مکسچر ڈال کر رول کی طرح لپیٹ لیں
  5. 5 رول کو اسٹک لگا کر فگس کر لیں اور ڈش میں نکال کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4900) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Rolls - مزید رولز

More Recipes - مزید تراکیب