Roast Gosht Aur Macaroni Recipe In Urdu

روسٹ گوشت اور میکرونی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Roast Gosht Aur Macaroni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roast Gosht Aur Macaroni is a Macaroni, and listed in the macaroni. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Roast Gosht Aur Macaroni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

397 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میکرونی 350 گرام
2 تیل حسب ضرورت
3 لہسن موٹا کوٹا ہوا ایک جوا
4 چیڈر چیز 50 گرام
5 کٹھا سوس ضرورت کے مطابق
وائٹ سوس:
1 مکھن 40 گرام
2 میدہ 25 گرام
3 دودھ ڈیڑھ کپ
4 جائفل پسی ہوئی چٹکی بھر
5 نمک اور کالی مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اوون کو 350درجہ حرارت پر گرم کریں
  2. 2 وائٹ سوس بنانے کے لئے مکھن، دودھ، میدہ پین میں درمیانہ آنچ پر پکائیں
  3. 3 چمچہ مسلسل چلائیں یہاں تک کہ سوس میں بلبلے اٹھنے شروع جائیں
  4. 4 آنچ دھیمی کر یں اور 5 منٹ تک پکائیں
  5. 5 پھر اس میں جائفل ملائیں
  6. 6 میکرونی ابال کر گلا لیں، زیادہ نہ پکائیں
  7. 7 میکرونی کا پانی چھلنے میں ڈال کر نکال دیں
  8. 8 ایک خشک سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں لہسن ڈالیں
  9. 9 میکرونی پین میں ڈالیں اور لہسن مکس کریں
  10. 10 بیکنگ ڈش کو مکھن لگائیں اور اس میں میکرونی ڈالیں
  11. 11 میکرونی کے اوپر کٹھا سوس اور وائٹ سوس ڈال کر اچھی طرح کوٹ کریں
  12. 12 پنیر چھڑکیں
  13. 13 گرم اوون میں 40 منٹ تک پکائیں

متعلقہ پکوان

(2331) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Macaroni - مزید میکرونی

More Recipes - مزید تراکیب