Roasted Cauliflower Soup Recipe In Urdu - Recipe No. 6794

Roasted Cauliflower Soup Urdu recipe is available at UrduPoint. Roasted Cauliflower Soup is a famous dish in this region. You can read here Roasted Cauliflower Soup recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Roasted Cauliflower Soup. You can know the complete method to make Roasted Cauliflower Soup on this page. We will also tell you how long it will take to make Roasted Cauliflower Soup. Read the recipe, ingredients, and everything related to Roasted Cauliflower Soup below.

روسٹڈ پھول گوبھی کا سوپ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6794

Roasted Cauliflower Soup Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 پھول گوبھی آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 لہسن دو سے تین جوئے

4 چکن 100 گرام

5 پیاز ایک عدد

6 فریش کریم آدھی پیالی

7 یخنی چار پیالی

8 پارسلے ایک کھانے کا چمچ

9 ڈبل روٹی کا چورا دو کھانے کے چمچ

10 بادام چار کھانے کے چمچ

11 مارجرین یا مکھن دو کھانے کے چمچ

12 کوکنگ آئل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پھول گوبھی کو دھو کر اس کے چھوٹے چھوٹے پھول علیحدہ کر لیں اور ان پر نمک اور کوکنگ آئل چھڑک لیں۔
  2. 2 فرائنگ پین کو گرم کریں اور اس میں پھول گوبھی اور لہسن کے جوئے کو پھیلا کر رکھیں اور ڈھک کر روسٹ کر لیں۔ایک طرف سے سنہرے ہو جائے تو پلٹ کر دوسری طرف سے سنہری ہونے تک روسٹ کر لیں۔
  3. 3 پین میں مارجرین یا مکھن میں چکن اور لہسن کو تیز آنچ پر دو منٹ فرائی کریں پھر ہلکی آنچ پر ڈھک کر پانچ سے سات منٹ پکائیں تاکہ چکن گل جائے۔چکن نکال کر اسی پین میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکا سا فرائی کریں اور اس میں روسٹ کی ہوئی گوبھی ڈال کر اس میں ایک پیالی پانی شامل کر دیں۔
  4. 4 ہلکی آنچ پر دس سے پندرہ منٹ پکا کر چولہے سے اتار لیں اور چمچ چلاتے ہوئے اس میں کریم شامل کر دیں۔
  5. 5 تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر بلینڈر میں ڈال کر بلینڈ کر لیں،پھر پین میں نکال کر اس میں یخنی ملا کر چولہے پر رکھ دیں۔ابال آنے پر چولہے سے اتار لیں۔
  6. 6 ایک پیالے میں ریشہ کی ہوئی چکن میں ڈبل روٹی کا چورا،باریک کٹا ہوا پارسلے اور کٹے ہوئے روسٹڈ بادام ڈال کر ملا لیں۔
  7. 7 سوپ کو پیالے میں نکال کر اوپر سے چکن کا مکسچر ڈالیں اور گرم گرم شروع کریں۔

(2864) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Vegetable Soup

Urdu cooking recipe of Roasted Cauliflower Soup, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roasted Cauliflower Soup is a Vegetable Soup, and listed in the sabzi ka soup. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.