Roasted Five Spice Garlic Chicken Recipe In Urdu

روسٹڈ فائیو سپائس گارلک چکن بنانے کی ترکیب

Roasted Five Spice Garlic Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

575 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن ( چار ٹکڑے)
2 ایک عدد لہسن
3 ایک کھانے کا چمچ نمک
4 ایک چائے کا چمچ کُٹی لال مرچ
5 دو چائے کے چمچے پسا گرم مسالہ
6 ایک چائے کا چمچہ بھنا زیرہ
7 دو چائے کے چمچے لیموں کا رس
8 چار کھانے کے چمچے چاٹ مسالہ
9 ایک چائے کا چمچہ تیل
10 پانچ کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے چکن کو آدھا کپ پانی میں ڈال کر ہلکا سا گلا لیں
  2. 2 اب اس پر ایک کھانے کا چمچ لہسن، ایک چائے کا چمچ نمک، دو چائے کے چمچ کُٹی لال مرچ، ایک چائے کا چمچ پسا گرم مسالہ، دو چائے کے چمچ بھنا زیرہ، چار کھانے کے چمچے لیموں کا رس، ایک چائے کا چمچ چاٹ مسالہ لگا کر اچھی طرح کوٹ کر لیں
  3. 3 پھر پین میں پانچ کھانے کے چمچے تیل گرم کر کے اس میں چکن ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں روسٹ ہو جانے پر سلاد کے ساتھ سرو کیجیے

متعلقہ پکوان

(5815) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Food - مزید بین اقوامی کھانوں کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Roasted Five Spice Garlic Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roasted Five Spice Garlic Chicken is a International Food, and listed in the worldwide food. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.