Roasted Kaleji Recipe In Urdu

روسٹڈ کلیجی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Roasted Kaleji, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roasted Kaleji is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Roasted Kaleji Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

687 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کلیجی ایک کلو
2 پیاز دو عدد (بڑی سائز کی)
3 دھنیا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
4 ٹماٹر آدھا پاؤ
5 نمک حسب ذائقہ
6 ہری مرچ ایک چوتھائی کپ (کٹی ہوئی)
7 ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
8 تیل ڈیڑھ کپ
9 ادرک کا پیسٹ دو چائے کے چمچ
10 ہرا دھنیا ایک چوتھائی کپ (کٹا ہوا)
11 لال مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کلیجی کو اچھی طرح دھو کر صاف کر لیں
  2. 2 اس کے بعد تھوڑا سا تیل گرم کر کے کلیجی کو اچھی طرح بھون لیں
  3. 3 اب ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے پیاز ڈالیں اور لائٹ براؤن کر لیں
  4. 4 اس کے بعد اس میں کلیجی، دھنیا پاؤڈر، ٹماٹر، نمک ، ہری مرچ، ہلدی پاؤڈر، ادرک کا پیسٹ ، ہرا دھنیا اور لال مرچ پاؤڈرڈال کر اچھی طرح بھون لیں
  5. 5 تھوڑا سا پانی ڈال کر کلیجی کو مکمل طور پر گلنے دیں
  6. 6 جب تیل اوپر آجائے تو کلیجی بھون لیں
  7. 7 گل جائے تو ڈش میں نکال لیں
  8. 8 ہرا دھنیا گارنشنگ کر کے سلاد نان یاروٹی کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(4013) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب