Roasted Leg Recipe In Urdu

روسٹڈ لیگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Roasted Leg, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roasted Leg is a Mutton Raan And Beef Raan, and listed in the bakra raan aur beef Raan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 105 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Roasted Leg Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

105 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

382 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مٹن لیگ ڈیڑھ کلو
2 پپیتا ایک کھانے کا چمچ
3 نمک حسب ذائقہ
4 ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
5 لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
6 سرکہ ایک کپ
7 لیموں کا جوس آدھا کپ
8 ہری مرچ کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
9 زیرہ (بھنا ہوا) ایک کھانے کا چمچ
10 گرم مصالحہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
11 چاٹ مصالحہ حسب ذائقہ
12 گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1لیگ پر پپیتا، نمک، سرکہ اور لیموں کا جوس لگا کر اچھی طرح مکس کر لیں اور دو سے چار گھنٹے کے لئے رکھ دیں
  2. 2 اس کے بعد ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچیںِ زیرہ اور گرم مصالحہ لگا لیں
  3. 3 ایک ٹرے کو گریس کر کے اس پر لیگ رکھ دیں اور اوون میں بیک کرنے کے لئے رکھ دیں
  4. 4 لیگ کو دونوں طرف سے گولڈن کر لیں
  5. 5 تیار ہو جائے تو اوپر گھی لگا کر چاٹ مصالحہ چھڑک دیں اور سلاد کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3324) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Raan And Beef Raan - مزید ران گوشت

More Recipes - مزید تراکیب