Roasted Potato Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 1369

Roasted Potato Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Roasted Potato Salad is a famous dish in this region. You can read here Roasted Potato Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Roasted Potato Salad. You can know the complete method to make Roasted Potato Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Roasted Potato Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Roasted Potato Salad below.

روسٹ آلوؤں کا سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 1369

Roasted Potato Salad Recipe In Urdu
سامان:
آلو آٹھ عدد میڈیم سائز
زیرے کا بیج ٹیبل سپون
خشک انار دانہ ایک ٹیبل سپون
دھنیا سبز (پتیاں) کپ
سبز پیاز (چھوٹا) ایک عدد میڈیم سائز
نمک کالا (اصل) حسب ذائقہ
کالی پسی ہوئی مرچ ٹیبل سپون
سرخ پسی ہوئی مرچ ٹیبل سپون
املی کا گودا ایک ٹیبل سپون
ترکیب:
1۔آلوؤں کو اچھی طرح دھو کر خشک کر لیں اور درمیان میں سوراخ کر کے دو شاخہ کاٹ لیں۔
2۔آلوؤں کو ایک سینٹی میٹر کے برابر کاٹ کر چھوٹے چھوٹے سلائس بنا لیں اور اس میں آدھے آلو روسٹ کر لیں اور نمک لگا کر ایک طرف رکھیں۔ ان آلوؤں کو روسٹ کر کے ایسی جگہ جہاں انہیں کوئی ہاتھ نہ لگا سکے ۔
3۔آلوؤں کو کسی اچھے اوون میں 200ڈگری پر 25سے 30منٹ تک پکائیں۔ اگر آپ کے پاس میکرواوون ہے تو اس میں سات منٹ سے آٹھ منٹ تک خوب اچھی طرح پکائیں ۔ اس کے بعد آلوؤں کو ٹھنڈا ہونے دیں۔
4۔اب جو آلو آپ نے چھلکے کے ساتھ کاٹے تھے اور ان کو ایک انچ سائز کے سلائس بنا لیں اور روسٹ کر لیں۔
5۔زیرے کو کسی گرم Tawaپر آدھے منٹ تک روسٹ کر یں ۔ جب استعمال کے قابل ہو جائے تو آگ بند کر دیں اور اس کے بعد گرم Tawaپر انار دانہ ڈال کر اس کو اچھی طرح روسٹ کر یں ان بیجوں کو روسٹ کرنے کے بعد اچھی طرح پیس لیں۔
6۔سبز دھنیے کی پیتاں لے کر ان کو اچھی طرح صاف کر لیں اور توڑ کر الگ الگ کر لیں ۔ اس کے بعد سبز پیاز لے کر اچھی طرح چھیل کر صاف کر لیں اور دھو لیں۔
7۔ روسٹ کئے ہوئے زیرے کے بیج، اصل کالا نمک ،کالی پسی ہوئی ،مرچ سرخ، پیاز سبز اور دھنیے کی سبز پتیاں لے کر ان کو اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اب اس آمیز ش شدہ مرکب میں املی کا گودا ملا کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ اگر اس عمل کے دوران پانی کی ضرورت ہو تو تھوڑا سا پانی ملا لیں۔
غذائیت:
کیلوریز (حرارے) 75
پروٹین 1.3
چکنائی 0.2
کاربوہائیڈریٹس 18
فلائبرز(ریشے) 0.6

(4639) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Salads

More Recipes

Urdu cooking recipe of Roasted Potato Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roasted Potato Salad is a Salads, and listed in the salad. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.