Roghan Panj Porn Masla Gosht Recipe In Urdu

روغنِ پنج پورن مصا لحہ گوشت بنانے کی ترکیب

Roghan Panj Porn Masla Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت(بوٹی بنا لیں) 1/2کلو
2 پنج پورن مصالحہ 3کھانے کے چمچ
3 لہسن ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
4 پیاز (چوپ کر لیں) 2عدد
5 ٹماٹر (چوپ کر لیں) 3عدد
6 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچ
7 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
8 سبز الائچی 4-6عدد
9 دہی 1/2کپ
10 نمک حسب ذائقہ
11 تیل 1کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز ڈال کر فرئی کر یں،سنہری ہو جائے تو گوشت ڈال کر فرائی کر لیں۔
  2. 2 ادرک لہسن پیسٹ،پنج پورن مصالحہ، ٹماٹر۔ نمک، لال مرچ پاؤڈراور ہلدی پاؤڈر ڈال کر بھونیں۔
  3. 3 تیل الگ ہو جائے تو حسبِ ضرورت پانی ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  4. 4 گوشت گل جائے تو دہی ڈال کر بھون لیں۔
  5. 5 سبز الائچی ڈال دیں، ڈھک کر پانچ منٹ دھیمی آنچ پر رکھیں۔
  6. 6 سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم پراٹھوں کے ساتھ سرو کر یں۔

متعلقہ پکوان

(499) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Roghan Panj Porn Masla Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roghan Panj Porn Masla Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.