Roghni Paratha Recipe In Urdu

روغنی پراٹھے بنانے کی ترکیب

Roghni Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

300 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میدہ 3 کپ
2 سوجی 1/2 کپ
3 نمک حسبِ ذائقہ
4 دہی 1 کپ
5 کھانے کا سوڈا 1 چائے کا چمچ
6 دودھ 1 کپ
7 گھی حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میدہ اور سوجی چھان کر نمک اور سوڈا ملائیں
  2. 2 4 کھانے کے چمچ گھی ڈال کر ہاتھ سے ملیں اور دودھ کے چھینٹے ڈالیں اور گوندھیں (اگر پای کی ضرورت ہو تو ملائیں)
  3. 3 آدھے گھنٹے ململ کے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں
  4. 4 چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر گھی لگا کر بیل لیں
  5. 5 یہ عمل دو رمرتبہ کریں
  6. 6 دوبارہ پیڑے بنا کر بیل کر گرم توے پر پراٹھے ڈالتی جائیں اور تھوڑا تھوڑا گھی بھی لگائیں
  7. 7 تہہ دار روغنی ار پھولے ہوئے پراٹھے کبابوں کے ساتھ بہت مزہ دیں گے

متعلقہ پکوان

(4126) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura - مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Roghni Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Roghni Paratha is a Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura, and listed in the Punjabi Roti, Paratha and Bhatoora. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.