Rokak Recipe In Urdu

روکاک بنانے کی ترکیب

Rokak Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 میدہ ایک پاؤ (نمک ڈال کر آٹے کی طرح گوندھ لیں)
2 گوشت (ہڈی والا) 250 گرام (یخنی بنا لیں)
3 مکھن 100گرام
4 قیمہ 250گرام
5 نمک حسب ذائقہ
6 کالی مر چ پاؤڈر حسب ذائقہ
7 ہر ی مرچ 3عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ میں نمک ‘ کالی مرچ ‘ہری مرچ ڈال کر اُبال لیں۔خشک ہوجائیں اُتار لیں
  2. 2 آٹے کے 3چھوٹے پیڑے بنا لیں ۔پیڑوں کی روٹی بنا لیں
  3. 3 پوری کی طرح بالکل باریک بیل لیں
  4. 4 ہر روٹی کو یخنی میں اچھی طرح بھگو دیں
  5. 5 3روٹیوں کو اوپر نیچے رکھیں اور درمیان میں ذرا سا مکھن اور قیمہ رکھتی جائیں
  6. 6 اوون کو پری ہیٹ کر لیں۔190Cپر اوون کی ترے میں رکھ دیں۔اور بیک کر لیں
  7. 7 بہت کرسپی اور مزیدار ڈش تیار ہے
  8. 8 یہ مصریوں کی خاص ڈش ہے جو رمضا ن میں بناتے ہیں

متعلقہ پکوان

(1974) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Rokak, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rokak is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.