Rosemary Fish Kabab Recipe In Urdu

روز میری فش کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Rosemary Fish Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Rosemary Fish Kabab is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 70 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Rosemary Fish Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

70 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مچھلی 1کلو
2 تیل حسبِ ضرورت
3 ٹماٹر 3عدد
4 زیتون کا تیل 1کھانے کا چمچ
5 سرخ مرچیں(چوپ کی ہوئی) 2-3عدد
6 لہسن کے جوے( چوپ کیے ہوئے) 3-4عدد
7 سرخ پیاز( چوپ کرلیں) 1عدد
8 پانی 1/4کپ کابلی چنے(اُبلے ہوئے) 300گرام
9 نمک‘ سیاہ مرچ پاؤڈر حسبِ ذائقہ
10 واریگانو 3کھانے کے چمچ
11 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) 4کھانے کے چمچ
12 لیموں کی قاشیں گانشنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ٹماٹر کے چھوٹے چوکور ٹکڑڑے کاٹ لیں
  2. 2 نان اسٹک فرائی پین لے کر اس میں تیل ڈال کر گرم کریں
  3. 3 تیل میں سرخ مرچیں‘ لہسن‘ پیاز شامل کریں
  4. 4 ہلکا سا فرائی کر کے پانی شامل کرلیں
  5. 5 ہلکی آنچ کرکے چنے اور ٹماٹر شامل کرکے 10منٹ تک پکائیں
  6. 6 نمک اور سیاہ مرچ پاؤڈر شامل کر دیں
  7. 7 فریش اوریگانو اور ہرا دھنیا چھڑک کر چولہے سے اتار لیں
  8. 8 باربی کیو ٹرے کو گرم کریں
  9. 9 مچھلی کے کیوب کو لکڑی کی سیخوں میں پرو دیں
  10. 10 تیل سے اس پر برش کردیں۔ 2-3منٹ تک پکائیں
  11. 11 سرونگ پلیٹ میں نکال کر چنوں ار لیموں کی قاشوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(5135) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب