Route Recipe In Urdu - Recipe No. 6339

Route Urdu recipe is available at UrduPoint. Route is a famous dish in this region. You can read here Route recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Route. You can know the complete method to make Route on this page. We will also tell you how long it will take to make Route. Read the recipe, ingredients, and everything related to Route below.

روٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6339

Route Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سوجی دو پیالی

2 پسی ہوئی چینی دوپیالی

3 زعفران آدھا چائے کا چمچ

4 انڈے چار سے پانچ عدد

5 بادام پستے ایک پیالی

6 چھوٹی الائچی دو سے تین عدد

7 جائفل پسا ہوا چٹکی بھر

8 خشخاش دو کھانے کے چمچ

9 دودھ دو کھانے کے چمچ

10 کوکنگ آئل دو پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چینی اور کوکنگ آئل کو گہرے پیالے میں ڈال کر الیکٹرک بیٹر کی مدد سے اتنی دیر پھینٹیں کہ وہ کریم کی شکل میں آجائے۔
  2. 2 سوجی کو چھان کر رکھ لیں ،خشخاش کو اچھی طرح صاف کرکے دھو کر خشک کر لیں ۔
  3. 3 بادام پستوں کو موٹا موٹا کوٹ لیں ،جائفل اور زعفران کو پیس کر گرم دودھ میں ملالیں۔
  4. 4 انڈوں کو بیٹر کی مدد سے ہلکا سا پھینٹیں اور اس میں پسی ہوئی الائچی ملا لیں۔
  5. 5 چینی اور کوکنگ آئل والے مکسچر میں پھینٹے ہوئے انڈوں کو ڈال کر ملائیں اور اس میں تھوڑی تھوڑی سوجی اور بادام پستے ڈال کر ملا لیں ۔
  6. 6 آخر میں اس میں جائفل اور زعفران ملا ہوا دودھ ڈال کر ملالیں۔
  7. 7 اس مکسچر کو بیکنگ پین میں چھوٹی چھوٹی پوریوں کی طرح تھوڑے تھوڑے فاصلے سے ڈال دیں۔
  8. 8 اوون کو180Cپر پندرہ سے بیس منٹ پہلے گرم کرلیں اور بیکنگ پین کو اس میں رکھتے ہوئے اوپر سے خشخاش اور تھوڑے سے بادام پستے چھڑک دیں۔ہلکا سا ہاتھ سے دبا کر اوون میں رکھ دیں ،بیس سے پچیس منٹ تک یا سنہراہونے تک بیک کرلیں۔

(5253) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biscuit And Cookies

Urdu cooking recipe of Route, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Route is a Biscuit And Cookies, and listed in the Biscuit and Cookies. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.