MENU Open Sub Menu

Russian Kabab Recipe In Urdu

رشین کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Russian Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Russian Kabab is a Chicken Cutlets And Chicken Kebab, and listed in the chicken cutles aur chicken kabab. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Russian Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن دو کپ
2 بند گوبھی ایک کپ
3 گاجر ایک عدد
4 شملہ مرچ آدھی
5 باریک کٹے فرنچ ہینز آدھا کپ
6 کڑی پتے بارہ تا پندرہ عدد
7 ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچے
8 باریک کٹی ہری مرچ چار عدد
9 میدہ تین کھانے کے چمچے
10 نمک ایک چائے کا چمچہ
11 کالی مرچ، کٹی لال مرچ آدھا آدھا چائے کا چمچہ
12 ابلے اور کچلے آلو دو کپ
13 بریڈ کر مبز حسب ضرورت
14 انڈے دو تا تین عدد
15 تیل ڈیپ فرائنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے آلوؤں کو بال کر کچل لیں
  2. 2 اب بند گوبھی، گاجر شملہ مرچ اور فرنچ بینز کو باریک کاٹیں اور ہلکا ساابال لیں
  3. 3 پھر چکن کو ادرک لہسن کا پیسٹ کے ساتھ ابال لیں
  4. 4 اب چکن کو ریشہ کر کے آلوؤں کے ساتھ مکس کریں اور ایک طرف رکھ دیں
  5. 5 پھر ایک پین میں تیل گرم کر کے اس میں کڑی پتہ کٹی ہری مرچ اور میدہ ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں
  6. 6 ساتھ میں ابلی سبزیاں، آلو اور چکن بھی شامل کر لیں اور آمیزے کو ٹھنڈا کر لیں
  7. 7 اس کے بعد پیٹیز بنا کر حسب ضرورت بریڈ کر مبز اور انڈے میں ڈپ کر کے ڈیپ فرائی کرلیں

متعلقہ پکوان

(3303) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Cutlets And Chicken Kebab - مزید چکن کٹلس اور چکن کباب

More Recipes - مزید تراکیب