Russian Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 6604

رشین سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6604

Russian Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت ابلا ہوا 250 گرام(چھوٹی بوٹیاں)
2 گاجر ایک عدد
3 شلجم ایک عدد
4 مٹر کے دانے(ابلے ہوئے)آدھا کپ
5 انڈا ابلا ہوا ایک عدد
6 رائی(پسی ہوئی)ایک چائے کا چمچ
7 شکر ایک چائے کا چمچ
8 نمک حسب ذائقہ
9 زیتون کا تیل تین چائے کے چمچ
10 سرکہ دو چائے کے چمچ
11 چقندر ایک عدد
12 سلاد کے پتے حسب ضرورت
13 تیل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تمام سبزیاں کاٹ کر ابال لیں۔
  2. 2 فرائی پین میں تیل گرم کرکے ابلی ہوئی بوٹیاں تل لیں۔
  3. 3 کھلے منہ کے پیالے میں سبزیاں،گوشت اور تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح ملا لیں،آخر میں ابلا ہوا انڈا کاٹ کر سجا دیں۔

(1435) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

Urdu cooking recipe of Russian Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Russian Salad is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.