Russian Salad Recipe In Urdu - Recipe No. 7056

Russian Salad Urdu recipe is available at UrduPoint. Russian Salad is a famous dish in this region. You can read here Russian Salad recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Russian Salad. You can know the complete method to make Russian Salad on this page. We will also tell you how long it will take to make Russian Salad. Read the recipe, ingredients, and everything related to Russian Salad below.

رشین سلاد بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7056

Russian Salad Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سیب دو عدد

2 انناس ایک پیالی

3 گاجر دو عدد

4 آلو دو عدد درمیانے

5 مٹر ایک پیالی

6 کشمش آدھی پیالی

7 انار دانے آدھی پیالی

8 نمک حسب ذائقہ

9 کالی مرچ کٹی ہوئی ایک چائے کا چمچ

10 چینی ایک کھانے کا چمچ

11 مایونیز آدھی پیالی

12 دہی آدھی پیالی

13 فریش کریم چار کھانے کے چمچ

14 کوکنگ آئل ایک کھانے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کشمش کو دھو کر صاف کرکے رکھ لیں۔
  2. 2 آلو اور گاجر کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
  3. 3 پھر اُبلتے ہوئے پانی میں آلو،گاجر اور مٹر کو علیحدہ علیحدہ پانچ سے سات منٹ کے لئے اُبال لیں۔
  4. 4 دہی میں فریش کریم،نمک،کالی مرچ اور مایونیز ایک ایک کرکے ملائیں اور فریج میں رکھ دیں۔
  5. 5 پھیلے ہوئے پیالے میں چینی اور لیموں کا رس ڈال کر رکھیں اور اس میں سیب کے چھوٹے ٹکڑے کرکے ڈال دیں۔
  6. 6 پھر اس میں ٹھنڈی کی ہوئی اُبلی ہوئی سبزیاں ڈالیں اور کوکنگ آئل ڈال کر دو چمچ کی مدد سے اچھی طرح ملا لیں۔
  7. 7 آخر میں اس میں دہی اور کریم کا ٹھنڈا کیا ہوا مکسچر ڈال کر ملائیں اور ٹھنڈا کرنے رکھ دیں۔
  8. 8 خوبصورت سے پیالے میں نکال کر اوپر سے انناس،کشمش اور انار کے دانے چھڑک کر شروع کریں۔

(6924) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads

Urdu cooking recipe of Russian Salad, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Russian Salad is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.