Sabudana Kheer Recipe In Urdu

ساگودانے کی کھیر بنانے کی ترکیب

Sabudana Kheer Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ساگودانہ دو بڑے چمچ
2 دودھ ایک لیٹر
3 چینی ڈیڑھ پاؤ
4 چھوہارے دو عدد
5 کیوڑا ایک بڑا چمچ
6 سبز الائچی چند عدد
7 کشمش ایک چائے والا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ساگودانے کو بھگو دیں
  2. 2 پتیلے میں دودھ ڈال کر چولہے پر رکھ دیں
  3. 3 آگ کی آنچ مدہم رکھیں
  4. 4 دودھ پکنے لگے تو ساگودانہ چینی اور کشمش ڈال دیں
  5. 5 ساگودانہ پھول جائے، چینی کا پانی خشک ہو کر مل جائے اور شیرہ گاڑھا ہو کر ساگودانے میں جذب ہو جائے تو کیوڑا ڈال دیں
  6. 6 تھوڑی دیر تک کے لئے دم پر رکھیں
  7. 7 کھیر کو ڈونگے میں نکالیے چھوہاروں کو دودھ میں ابال کر گلنے پر گٹھلی الگ کر لیں
  8. 8 انہیں کتر کر کشمش کے ساتھ کھیر پر سجائیں
  9. 9 چاندی کے ورق بھی لگائیں

متعلقہ پکوان

(4558) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet - مزید میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sabudana Kheer, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabudana Kheer is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.