Sabzi Goulash Recipe In Urdu

سبزی گولاش بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sabzi Goulash, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabzi Goulash is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sabzi Goulash Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

214 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 تیل دو کھانے کا چمچ
2 پیاز درمیانہ سائز کٹے ہوئے دو عدد
3 گندم کا آٹا ایک عدد گول چمچ (شوربے والا)
4 لال مرچ، کوٹی ہوئی ایک بھرا ہوا چمچ
5 ٹماٹر کٹے ہوئے آدھ کلو
6 گرم پانی تھوڑا سا
7 ٹماٹر کا گودا ایک چائے کا چمچ
8 گوبھی کے پھول بمعہ ڈنڈی آدھ کلو
9 گاجریں چوکور کٹی ہوئیں ایک پاؤ
10 سبز توری چوکور کٹی ہوئی ایک پاؤ
11 نئے آلو آدھے کٹے ہوئے ایک پاؤ
12 سبز مرچ باریک کٹی ہوئی ایک عدد
13 دہی ایک پیالی
14 نمک اورکالی مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1اوون کو 350 درجہ حرارت پر گرم کریں
  2. 2 سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں آٹا اور تھوڑی سی مرچ شامل کر کے ایک منٹ بھون لیں
  3. 3 ٹماٹر اور پانی شامل کر یں اور سوس کو ابال لیں
  4. 4 چمچہ مسلسل چلائیں
  5. 5 سبزیاں شامل کریں
  6. 6 نمک مرچ ڈالیں اور سبزیوں کو اوون پروف ڈش میں منتقل کر کے 30 منٹ کے لئے بیک کر یں
  7. 7 بیک ہو جائے تو دہی ڈالیں اور کوٹی ہوئی سرخ مرچیں ڈال کر چاولوں کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3156) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب