Sabzi Pulao Recipe In Urdu

سبزی پلاؤ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sabzi Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sabzi Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sabzi Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

119 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 باسمتی چاول ایک پیالی
2 آئل دو کھانے کے چمچ
3 زیرہ (ثابت) ایک چائے کا چمچ
4 کری پتہ دو عدد
5 سبز الائچی چار عدد
6 لونگ چار عدد
7 پیاز باریک کٹا ہوا ایک عدد
8 گاجر چوکور کٹی ہوئی ایک عدد
9 فروزن مٹر ایک پیالی
10 فروزن مکئی کے دانے 1/3 پیالی
11 کیثو (ہلکے فرائی کئے ہوئے) ایک پیالی
12 پانی دو پیالی
13 پسا ہوا سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول دھو کر آدھے گھنٹے کے لئے ٹھنڈے پانی میں بھگو کر رکھ دیں
  2. 2 تیل گرم کریں اور دو منٹ کے لئے زیرہ کے بیچ بھون لیں
  3. 3 کری پتہ، الائچی اور لونگ شامل کر کے مزید دو منٹ تک فرائی کریں
  4. 4 پیاز شامل کریں اور ہلکے سنہری کرلیں
  5. 5 گاجریں شامل کریں اور چار منٹ تک پکائیں
  6. 6 چاولوں کا پانی نکال کر انہیں مٹر، مکئی اور کیثو کے ساتھ پین میں ڈالیں اور 5 منٹ کے لئے بھون لیں
  7. 7 پانی اور مصالحے شامل کریں اور 15 منٹ کے لئے ہلکی آنچ پر رکھیں یہاں تک کہ سارا پانی چاولوں میں جذب ہو جائے
  8. 8 10-8 منٹ کے لئے چاولوں کو دم پہ رکھیں

متعلقہ پکوان

(5183) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب