Sada Barfi Recipe In Urdu - Recipe No. 734

Sada Barfi Urdu recipe is available at UrduPoint. Sada Barfi is a famous dish in this region. You can read here Sada Barfi recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Sada Barfi. You can know the complete method to make Sada Barfi on this page. We will also tell you how long it will take to make Sada Barfi. Read the recipe, ingredients, and everything related to Sada Barfi below.

سادہ برفی بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 734

Sada Barfi Recipe In Urdu
اجزاء:
کھویا ایک کلو
چینی ایک کلو
روح گلاب 50گرام
گھی 250گرام
ترکیب :
(۱) کھویا کو گھی میں ہلکی آگ پر اس قدر بھونیں کہ اس کی رطو بت ہو جائے لیکن کھوئے کا رنگ نہ بگڑنے پائے ۔
ّ(۲) چینی کی چاشینی تیار کر کے بھنے ہوئے کھوئے کے قوام میں ملاکر نرم آگ پر ہی پختہ کریں اور گلاب ملا کر توی میں پھیلا دیں ۔
(۳) توی میں پھیلی ہویء برفی پر چاندی کے ورق لگا کر جمنے دیں اور پھر ٹکیاں کاٹ لیں ۔
دیگر
اجزاء:

دودھ کا پوڈر نصف کلو
چینی نصف کپ
عرق گلاب چند قطرے
یا
کیوڑہ چند قطرے
بادام کی گریاں کتری ہوئے
پستہ کی گریا ں کتری ہوئے
ورق چاندی حسب ضرورت
ترکیب :
دودھ پوڈر کو بالکل سفوف پیس کر جالی کی چھنی میں سے دو تین بار چھان لیں ۔ چینی کی چاشنی تیار کریں ۔اور جب تک یہ چاشنی کانٹے سے اٹھانے پر تار ناچھوڑے تب تک چاشنی کو ابالتے رہیں ۔لکڑی کی کرچھی پھیرتے ہوئے ۔دودھ کاپوڈر تھوڑا تھوڑاکر اچھی طرح ہلاتے جائیں اور گاڑھا ہونے تک ہلکی آگ پر پکائیں اور تیار ہونے پرآگ سے اتار کر گلاب کاعرق کرتے ہوئے بادام پستہ وغیرہ چھڑ کیں اور تھالی کو گھی سے چیڑاس میں پھیلا دیں چھ سے آٹھ گھنٹوں کے بعد برفی کے ٹکڑے کاٹ لیں اور ورقلگاکر سجائیں جبکہ ٹکڑے درج ذیل شکلوں میں کاٹے جاتے ہیں ۔

دیگر
اجزاء:
دودھ
چیمی
چھوٹی الائچی دانے حسب ضرورت
طریقہ:
دودھ کو خوب ابال کر سخت کھویا بنالو ۔اور کھوئے کے برابر وزن چینی ملا کر قدرے بھون لو۔تیار ہونے پر طشتری یاتھالی میں پھیلا کر جمنے کے بعد چاقع وغے رہ سے ٹکڑے کاٹ لو اور ورق لگا کر سجادیں ۔ٹکڑے کا ٹنے کی شکلیں پہلے دی جاچکی ہیں ۔

(10899) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Pakistan And Indian Sweet

More Recipes

Urdu cooking recipe of Sada Barfi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sada Barfi is a Pakistan And Indian Sweet, and listed in the Pakistani Sweet Dishes. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.