Sada Firni Recipe In Urdu

سادہ فرنی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Sada Firni, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sada Firni is a Kheer And Firni, and listed in the firni aur kheer. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Sada Firni Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

250 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول ایک چھٹانک
2 دودھ ایک لیٹر
3 چینی آدھ کلو
4 چھوہارے چند عدد
5 مغزاخروٹ آدھی چھٹانک
6 کیوڑہ ایک بڑا چمچ
7 پستہ آدھی چھٹانک
8 سبز الائچی چند عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاول چن کر صاف کر کے بھگو دیں اور کم ازکم دو گھنٹے تک بھیگے رہنے دیں
  2. 2 پھر پانی میں سے نکال کر باریک پیس لیں
  3. 3 ایک پتیلے میں دودھ اور الائچی کے چند دانے پیس کر ڈالیں اور چولہے پر چڑھا دیں تو چھوہاروں سے گٹھلیاں الگ کر کے پیس لیں اور دودھ میں ڈال دیں
  4. 4 ذرا گاڑھا ہونے لگے تو چینی ڈال دیں
  5. 5 چینی کا دانہ ختم ہوجائے اور شیرہ جذب ہونے لگے تو اخروٹ ڈال کر پکنے دیں
  6. 6 فرنی تیار ہو جائے گی اسے تھوڑی دیر دم پر ہی رہنے دیں
  7. 7 فرنی طشتری میں نکال لیں اور پستہ بادام چھڑکیں، ورق لگائیں

(2411) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Kheer And Firni - مزید کھیر اور فیرنی