Safed Mugli Zarda Recipe In Urdu

سفید مغلئی زردہ بنانے کی ترکیب

Safed Mugli Zarda Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

16 افراد

کیلوریز‎

394 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول(سیلابھگودیں) 1کلو
2 چینی 3کپ
3 گھی 1کپ
4 سبز الائچی(کٹی ہوئی) 8عدد
5 کیوڑا 2کھا نے کے چمچ
6 بادام‘ پستے حسبِ ضرورت
7 چم چم‘ گلاب جامن حسبِ ضرورت
8 کھویا 500گرام
9 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پانی میں نمک دال کر چاول اُبال لیں
  2. 2 ایک کنی باقی رہ جائے تو چھلنی میں چھانکر پانی نتھار لیں
  3. 3 دیگچی میں گھی گرم کر کے الائچی ڈال کر کڑا کڑائیں
  4. 4 آدھے چاول ڈال کر فرائی کریں
  5. 5 1-2منٹ کے بعد چینی اور بقیہ آدھے چاول ڈال کر مکس کریں
  6. 6 ڈھکن کھول کر درمیانی آنچ پر پکائیں
  7. 7 چینی کا پانی خشک ہوجائے تو آنچ ہلکی کردیں
  8. 8 بادام‘ پستے‘ چم چم‘ گلاب جامن‘ کھویا اور کیوڑا ڈال کر د پر رکھی
  9. 9 گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2431) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Zarda, Meethe Chawal - مزید زردہ، میٹھے چاول

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Safed Mugli Zarda, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Safed Mugli Zarda is a Zarda, Meethe Chawal, and listed in the zarda, meethe chawal. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 16 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.