Safeed Qeema Recipe In Urdu

سفید قیمہ بنانے کی ترکیب

Safeed Qeema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 کچلا ہوا لہسن ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز دوعدد درمیانی
5 سفید مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
6 خشخاش تین کھانے کے چمچ
7 بادام دس عدد
8 کاجو دس عدد
9 پسی ہوئی الائچی آدھا چائے کا چمچ
10 ہری مرچیں چار سے چھ عدد
11 دہی آدھی پیالی
12 کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بادام،کاجو اور خشخاش کو آدھی پیالی پانی میں بھگو دیں پھر پیس کر پیسٹ بنالیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل میں چوپ کی ہوئی پیاز کو ہلکا سا نرم ہونے تک فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں کچلا ہوا لہسن اور قیمہ ڈال کر بھونیں۔
  4. 4 ساتھ ہی دہی ڈال دیں جب دہی کا پانی خشک ہونے پر آجائے تو اس میں الائچی پاؤڈر ،پسی ہوئی ہری مرچیں،سفید مرچ پاؤڈر اور بادام کاجو کا پیسٹ ڈال کر مزید بھونیں جب تیل الگ ہونے لگے اور ہلکی گریوی ہوتو چولہا بند کردیں۔

(1079) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Keema And Beef Keema - مزید قیمہ اور مختلف اقسام کے قیمے

Urdu cooking recipe of Safeed Qeema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Safeed Qeema is a Mutton Keema And Beef Keema, and listed in the gosht Keema aur Beef Keema. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.