Saib And Nashpati Masala Recipe In Urdu

مصالہحہ دار سیب کا رس اور ناشپاتی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Saib And Nashpati Masala , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Saib And Nashpati Masala is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Saib And Nashpati Masala  Recipe In Urdu

اشیاء:
ناشپاتی 4عدد درمیانی
سیب کارس ایک کپ
لیموں کے باریک کترے ہوئے چھلکے ایک عدد
دار چینی ایک ٹکڑا
اراروٹ 1چائے کا چمچ
دار چینی پاؤڈر حسب ضرورت چھڑ کنے کیلئے
ترکیب:
1۔ناشپایتوں کو باریک باریک چھیل لیں سرے پر موجود ڈنڈی نہ توڑیں میں سیب کے رس لیموں کے چھلکے دارچینی اور ناشپاتی ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر15۔20منٹ پکائیں ناشپاتی کو رول کرتے رہیں تاکہ تمام اطراف سے برابر نرم ہو جائے۔
2۔ناشپاتیاں نکال کر باقی محلول کو اتنا پکائیں کہ اس کا حجم آدھا رہ جائے اس میں سے لیموں کے چھلکے اور دار چینی نکال لیں ۔
3۔ایک کھانے کے چمچ ٹھنڈے پانی میں اراروٹ ڈال کر گھو لیں ۔ پھر اسے سیب کے محلول میں گراتے جائیں اور چمچ ہلاتے رہیں محلول کو اتنا ابالیں کہ شفاف اور سخت گاڑھا ہو جائے ۔
4۔ناشپاتیاں پلیٹ میں رکھیں اوپر سے سیب کا ساس ڈالیں اور دارچینی پاؤڈر چھڑ ک کر ٹھنڈا ہونے دیں پنیر کے ساتھ پیش کریں ۔
غذائیت:
توانائی 102کیلوریز
چکنائی 0.18گرام
جاذب چکنائی 0.01گرام
کولیسٹرول 0ملی گرام
فائبر 1.65گرام

متعلقہ پکوان

(2265) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب