Saib Ka Halwa Recipe In Urdu

سیب کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Saib Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 سیب چار عدد
2 دودھ ایک لیٹر
3 انڈے آٹھ عدد
4 چینی حسب ذائقہ
5 بادام گارنش کیلئے حسب ضرورت
6 پستہ حسب ضرورت
7 تیل دو کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے سیب دھو کر چھیل لیں اوربیج وغیرہ نکال کر چار چار ٹکڑے کر لیں۔
  2. 2  اس کے بعد بلینڈر (Blender) میں سیب ، دودھ، انڈے اور چینی ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
  3. 3 اب ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے سیب کا آمیزہ اس میں ڈالیں اور ہلکی آنچ پر پکنے کے لئے رکھ دیں۔
  4. 4  کچھ دیر پکنے کے بعد جب آمیزہ گاڑھا ہو جائے اور حلوہ گھی چھوڑ دے تو پانچ منٹ تک بھونیں۔ ڈش آوٴٹ کریں اور بادام ، پستہ سے گارنش کریں۔

متعلقہ پکوان

(1671) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Saib Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Saib Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.