Saib Ka Jam Recipe In Urdu

جام سیب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Saib Ka Jam, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Saib Ka Jam is a Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba, and listed in the chatni, achar, jam jelly and murabba. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Saib Ka Jam Recipe In Urdu

سیب آدھا کلو گرام
چینی آدھا کلو گرام
سبز الائچی چند عدد دانے
سرخ میٹھا رنگ ایک چٹکی
پانی آدھا کلو گرام
ٹاٹری چوتھائی ٹی سپون
ترکیب:
ایک برتن میں پانی ڈال کر اس میں تھوڑا سا نمک گھول لیا جائے ۔ اس کے بعد اس پانی میں سیب کو چھیل کر اس کے ٹکڑے کاٹ لئے جائیں اور پھر نمک ملے پانی میں سیب کانٹے سے سیب کا رنگ براؤن نہیں ہو تا ۔ پھر کسی سٹیل کے برتن میں آدھا کلو گرم پانی میں سرخ رنگ گھول کر سیب کے ٹکڑے ڈال دیں اور چولہے پر رکھ دیں اس کے بعد جب سیب گل جائیں تو آنچ ہلکی کر کے چولہے پر ہی انھیں لکڑی کی ڈوئی سے دبا کر باریک کر لیا جائے اور اس میں چینی ٹاٹری اور سبز الائچی کے دانے ڈال دئیے جائیں ۔ جب چینی کا پانی خشک اور جام گاڑھا ہو جائے تو چولہے پر سے اتار لیا جائے۔ ٹھنڈا ہونے پر شیشے کی صاف بوتلوں یا مرتبان میں بھر لیں۔ بہت عمدہ اور لذت سے بھر پور جام سیب تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(5025) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید چٹنیاں ، آچار ، جام ، جیلی ، مربے

More Recipes - مزید تراکیب