Salad Samosay Recipe In Urdu

سلاد سموسے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Salad Samosay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Salad Samosay is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Salad Samosay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

308 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو ایک کپ
2 سلاد ایک کپ
3 میدہ ایک کپ
4 گرم پانی حسب ضرورت
5 پیاز (کترلیں) ایک عدد
6 چیز دوٹیبل اسپون
7 کالی مرچ پاؤڈر ایک ٹیبل اسپون
8 ٹماٹر ایک عدد
9 نمک حسب ذائقہ
10 تیل/گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک ماس پین میں چیز پگھلا لیں
  2. 2 سلاد شامل کر کے دو تین منٹ تک فرائی کریں
  3. 3 اسی میں آلوکا بھرتہ شامل کر کے ایک منٹ تک فرائی کریں
  4. 4 پیاز اور ٹماٹر ڈال کرمزید ایک منٹ تک فرائی کریں
  5. 5 میدہ میں نمک اور گرم پانی اور تیل ملا کر آٹا گوندھ لیں
  6. 6 میدہ کے چھوٹے چھوٹے پیزے بنا کر پوری طرح بیل لیں گول پوری پرفلنگ چمچ بھر کے رکھیں
  7. 7 سمو سے کی طرح بند کر کے رکھ لیں
  8. 8 پین میں تیل گرم کر یں تمام سموسوں کو تیل میں فرائی کریں

متعلقہ پکوان

(2795) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب