Salad With Yogurt Recipe In Urdu

سلاد اور دہی کی ڈریسنگ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Salad With Yogurt, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Salad With Yogurt is a Salads, and listed in the salad. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 2 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Salad With Yogurt Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

کیلوریز‎

240 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 دہی ضرورت کے مطابق
2 موسمی پھل اور سبزیاں
3 نمک حسب ضرورت
4 کالی مرچ حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دہی کے ساتھ آپ پانچ منٹ میں سلاد کی ڈش تیار کرسکتی ہیں
  2. 2 گرمیوں کا موسم ہو یا سردیوں کاجو بھی سبزیاں موجود ہوں
  3. 3 انہیں سبزیوں کے سلاد کی طرح تیار کرلیں
  4. 4 بند گوبھی ہوتو باریک لچھوں میں کاٹ لیں
  5. 5 گرمیوں میں کھیرا پیاز اور بڑی سبز مرچ کے ساتھ یہ سلاد بن سکتا ہے
  6. 6 دہی ٹکی کا ہو یعنی پتلا نہ ہوں اور اگر پتلا ہے تو پانچ منٹ کے لیے اس کو ململ کے کپڑے میں ڈال کر لٹکا دیں
  7. 7 گاڑھا ہوجائیں گا
  8. 8 اب دہی کو چمچ کے ساتھ پھینٹیں
  9. 9 نمک اور سیاہ مرچ ڈال کردوبارہ پھینٹیں
  10. 10 اب اگر پسند ہو تو چند قطرے سلاد والے تیل کے بھی ڈال لیں
  11. 11 اس کے بعد سبزیوں میں ملالیں
  12. 12 دیکھنے میں سبزیوں کے اوپر ایک ہلکی سی سفید لہر آجائے گی
  13. 13 جو میونیز (Mayonnaise) کی طرح لگے گی لیکن ذائقے میں یہ ہلکا پھلکا اور مزیدار سلاد بنتا ہے
  14. 14 پیش کرتے وقت سلاد کے لیے پتے کسی چوڑی ڈش میں بچھا کر بیچ میں یہ سلاد ڈال دیں

متعلقہ پکوان

(5662) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Salads - مزید سلاد

More Recipes - مزید تراکیب