Salty Biscuit Recipe In Urdu

نمکین بسکٹ بنانے کی ترکیب

Salty Biscuit Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

20 افراد

کیلوریز‎

63 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گھی یا مکھن 1/2 کپ
2 میدہ 1-1/2 کپ (اوپر سے برابر کرکے)
3 چینی (پسی ہوئی) ایک بڑا چمچ
4 سفید زیرہ (پسا ہوا) 1/2 چائے کا چمچ
5 انڈا ایک عدد
6 نمک ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1نمک، میدہ، بیکنگ پاؤڈر اور پسا ہوا سفید زیرہ ملا کر تین مرتبہ چھان لیں
  2. 2 گھی یا مکھن کو پھینٹ کر اس میں آہستہ آہستہ چینی ڈال کر پھینٹیں
  3. 3 اب انڈا ڈال کر پھینٹیں اور ہلکے ہاتھ سے میدہ ملائیں
  4. 4 گرمیوں کے موسم میں پانچ منٹ فریج میں رکھیں
  5. 5 پھر 1/4 انچ موٹا بیل لیں
  6. 6 گول بسکٹ کاٹ کر بغیر چپڑنے کے ٹرے میں دور دور رکھ کر درمیانے تاؤ (350F) میں بیک کریں

متعلقہ پکوان

(6143) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baked Dish - مزید بیکڈ اشیاء

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Salty Biscuit, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Salty Biscuit is a Baked Dish, and listed in the Baked Dishs. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 20 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.