Sambar Recipe In Urdu

سامبر بنانے کی ترکیب

Sambar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

308 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چنے کی دال(بھیگی ہوئی) 2 پیالی
2 املی کا گودا 3 کھانے کے چمچے
3 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچہ
4 سوکھی گول لال مرچیں 10 عدد
5 کڑھی پتے چند عدد
6 پسا ہوا ناریل 4 کھانے کے چمچے
7 رائی دانے ایک کھانے کا چمچہ
8 ہری مرچیں 6 عدد
9 پیاز(باریک کٹی ہوئی)ایک عدد
10 ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے)2 عدد
11 پسی ہوئی ہلدی 1/2 چائے کا چمچہ
12 پانی ایک پیالی
13 نمک ایک چائے کا چمچہ
14 گھی 1/4 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں دال1/2 لال مرچیں‘دھنیا‘ناریل اور پانی شامل کرکے اُبالیں
  2. 2 چند منٹ پکانے کے بعد ہلدی ‘ٹماٹر‘ اور 1/2 پیاز ڈالیں اور دال گلنے تک پکائیں
  3. 3 اس میں املی‘ہری مرچیں اور نمک ملا کر چولہا بند کردیں
  4. 4 تھوڑی ٹھنڈی ہوجائے تو بلینڈر میں پیس کر دوبارہ دیگچی میں ڈالیں
  5. 5 چند منٹ پکا پر ڈش میں نکالیں
  6. 6 فرائننگ پین میں گھی گرم کریں
  7. 7 اس میں باقی پیاز‘باقی لال مرچیں‘کڑھی پتے اور رائی کا بگھار تیار کرکے دال پر ڈالیں اور گرما گرم سرو کریں

(1282) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dal Chana - مزید چنے کی دال

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sambar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sambar is a Dal Chana, and listed in the chana daal. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.