Samosa Chinese Recipe In Urdu

چائنیز سموسے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Samosa Chinese, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Samosa Chinese is a Chinese Food, and listed in the chinese food. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Samosa Chinese Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

59 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چکن بون لیس آدھا کلو
2 آلو چار عدد
3 انڈے پانچ عدد (ابال لیں)
4 نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
5 سموسے کی پٹیاں حسب ضرورت
6 گھی ڈیپ فرائی کے لئے ڈیڑھ کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں آلو اور چکن کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر ڈال دیں
  2. 2 ساتھ ہی نمک اور کالی مرچ شامل کر دیں اور دودھ ڈال کر اتنی دیر پکائیں کہ دودھ خشک ہو جائے جبکہ آلو اور چکن گل جائے
  3. 3 اب اس آمیزے کو اچھی طرح ملا لیں اور انڈوں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں
  4. 4 اب یہ آمیزہ سموسہ پٹی پر رکھیں اور سموسے بنا لیں
  5. 5 گھی ایک کڑاہی میں گر م کر یں اور سموسے ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک تل لیں
  6. 6  املی یا پو دینے اور دہی کی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2422) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chinese Food - مزید چائینز کھانے

More Recipes - مزید تراکیب