Sandwich Rice Recipe In Urdu

سینڈوچ رائس بنانے کی ترکیب

Sandwich Rice Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

45 منٹ

پکانے کا وقت

120 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

32 افراد

کیلوریز‎

233 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چاول (اُبلے ہوئے) 1/2کپ
2 تیل 2چائے کے چمچ
3 گاجر(چوپ کی ہوئی) 2عدد
4 مکس ہربس 1/2چائے کا چمچ
5 ڈل روٹی کے سلائسز 2عدد
6 نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کریں
  2. 2 اس میں چاول ڈال کر فرئی کریں
  3. 3 گاجر اور مکس ہربس بھی ڈال کر مکس کرلیں
  4. 4 درمیانی آنچ پر فرائی کریں۔ خشک ہونے لگے تو چولہے سے اُتار لیں
  5. 5 دو سلائس کے درمیان میں اس آمیزے کو رکھیں اور سینڈوچ کو گرل کرلیں
  6. 6 دونوں سائیڈ گولڈن براؤن ہوجائے تو سرونگ پلیٹ میں رکھ کر کیچپ کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3606) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sandwich - مزید سینڈوچ

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Sandwich Rice, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Sandwich Rice is a Sandwich, and listed in the Sandwiches. its preparation time is only 45 minutes and it's making time is just 120 minutes and it serves upto 32 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.